ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  لاہور ہائیکورٹ میں شہری کی خودسوزی کی کوشش،ڈی ایس پی سیکورٹی ہائیکورٹ معطل 

  لاہور ہائیکورٹ میں شہری کی خودسوزی کی کوشش،ڈی ایس پی سیکورٹی ہائیکورٹ معطل 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان : لاہور ہائیکورٹ  کے احاطے میں شہری نے  خودسوزی کی کوشش کی جس پرڈی ایس پی سیکورٹی ہائیکورٹ کو معطل  کردیا گیا 

لاہور ہائیکورٹ میں شہری کی آگ لگا کر خودکشی کرنے کے معاملے پر آئی جی پنجاب نے ڈی ایس پی سکیورٹی ہائیکورٹ محمد خالد ملک کو معطل کر دیا،نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی ایس پی نے ہائیکورٹ کی سکیورٹی میں غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا، غیرذمہ دارانہ رویہ رکھنے پرڈی ایس پی کو سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کا حکم دے دیا گیا 
شہری آصف جاوید نے آج ہائیکورٹ میں پٹرول چھڑک کر خودکشی کی کوشش کی تھی،خانیوال کا رہائشی آصف جاوید میو ہسپتال میں زیر علاج ہے