ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیوی کو زہر دے کر مارنے والا ملزم گرفتار

بیوی کو زہر دے کر مارنے والا ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 اسرار خان : ملت پارک پولیس نے  کارروائی کرتے ہوئے بیوی کو زہر دے کر مارنے والا ملزم گرفتار کرلیا 
 پولیس کے مطابق ملزم نوید اقبال نے دوسری شادی کر رکھی تھی، پہلی بیوی سونیا کو زہر دیکر مارا،متاثرہ خاندان کے مطابق ملزم سونیا پر اکثر اوقات تشدد بھی کرتا تھا، گرفتار ملزم کو تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا،  پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو سزا دلوا کر رہیں گے تمام شواہد ملزم کے خلاف مل چکے ہیں