ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میاں اسلم اقبال کے ڈیرے سے ملنے والی لاش کی شناخت ہو گئی

میاں اسلم اقبال کے ڈیرے سے ملنے والی لاش کی شناخت ہو گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کے ڈیرے سے ملنے والی لاش کی شناخت ہو گئی۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول عمران فیصل آباد کا رہائشی ہے اور برخاست شدہ پولیس اہلکار ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کانسٹیبل ارشد اور عمران نشے میں تھے، دونوں میں جھگڑا ہوا تھا، کانسٹیبل ارشد نے عمران کو گولی مار کر قتل کیا اور فرار ہو گیا۔

پولیس نے بتایا کہ ملزم کانسٹیبل ارشد سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔