ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مرغی کا گوشت فی کلو کتنے روپے کا ہوگیا؟

مرغی کا گوشت فی کلو کتنے روپے کا ہوگیا؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے، شہر  لاہور میں برائلر مرغی کی قیمت برقرار ہے۔

سرکاری نرخنامے کے مطابق مرغی کا گوشت 790روپے کلو ہے اور قیمت میں کوئی ردو بدل نہیں کیا گیا ہے جبکہ زندہ برائلر مرغی  520 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے۔

دوسری جانب لاہور میں انڈوں کی فی درجن قیمت میں دو روپے کا اضافہ ہونے سے انڈے 274 روپے درجن ہو گئے ہیں۔