ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاسپورٹ حاصل کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

پاسپورٹ حاصل کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پاسپورٹ حاصل کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری، ملک بھر میں تمام پاسپورٹ ڈیلیوری کاﺅنٹر ہفتے اوراتوارکو بھی کھلے رہیں گے۔

ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ مصطفی جمال قاضی کے مطابق اس اقدام کامقصد عازمین حج کو سہولیات پہنچنا ہے دو مارچ سے اکتیس مارچ تک ہفتے اور اتوار کو کاﺅنٹرز کھلے رہیں گے۔

 مصطفی جمال قاضی نے کہاکہ عوام پاسپورٹ کے حصول کیلئے چھٹی کے روز بھی نو بجے سے ایک بجے تک رابطہ کر سکتے ہیں۔