ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

لاہور میں تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کراچی کے بعد لاہور میں بھی ٹرالر کی ٹکر سے  اموات ہونے لگیں ۔ 

 سگیاں روڈ پر تیز رفتارٹرالر نے  موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی ۔ پولیس کے مطابق حادثے میں موٹرسائیکل سوار22سالہ نعمان جاں بحق ہوگیا ۔
پولیس نےلاش ضروری کارروائی کےبعدورثا کے حوالےکردی۔