ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تفریحی مقامات و پارکس میں سکیورٹی ہائی  الرٹ

تفریحی مقامات و پارکس میں سکیورٹی ہائی  الرٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: یومِ قائد و کرسمس تقریبات پرتفریحی مقامات و پارکس سکیورٹی ڈیوٹی  الرٹ ہے .
یوم قائد،کرسمس پر پولیس لائنزسے700پولیس افسران و جوان،خواتین اہلکاران سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور ہیں ۔یوم قائد وکرسمس تقریبات،پارکس،تفریحی مقامات پر 94 خواتین پولیس افسران بھی تعینات کیے گئے ۔
ایس پی منزہ کرامت  نے کہا سکیورٹی ڈیوٹی بارے پولیس نفری کی مقررہ پوائنٹس پر بروقت روانگی کو یقینی بنایا گیا۔
شہر میں سکیورٹی،امن و امان کی صورتحال کو بہتر رکھنے کیلئے ریزرو پولیس نفری کو بریفنگ دی گئی۔ایس پی منزہ کرامت کی پولیس نفری کو عوام الناس سے خوش اخلاقی سے پیش آنے کی ہدایت کی گئی ۔
ایس پی ہیڈ کوارٹرز منزہ کرامت  نے کہا تمام تقریبات و پارکوں کی فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنایا جائے گا۔