سٹی 42: گرین ٹاؤن میں ڈولفن اہلکار ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق ڈولفن اہلکار غضنفر ڈیوٹی کر کے گھر جا رہا تھا۔چورس ٹینکی کے قریب حادثے میں اہلکار موقع پر دم توڑ گیا۔
پولیس نے ضروری قانونی کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی۔
Stay tuned with 24 News HD Android App