ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شمالی چھاؤنی میں گھر سے لاشیں ملنے کا واقعہ،دونوں بہنوں نے خودکشی کی،پولیس

شمالی چھاؤنی میں گھر سے لاشیں ملنے کا واقعہ،دونوں بہنوں نے خودکشی کی،پولیس
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:شمالی چھاؤنی میں گھر سے 2بہنوں کی لاشیں ملنے کے واقعہ کو پولیس نے خودکشی قرار دیدیا۔
 پولیس  کے مطابق دونوں بہنوں نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کی،ایک بہن گھر میں جبکہ دوسری ہسپتال پہنچ کر جاں بحق ہوئی۔
پولیس  کے مطابق  کرن اور مریم کا والد دودھ دھونے کا کام کرتا ہے۔دونوں بہنیں لوگوں کے گھروں میں کام کاج کرتی تھیں ،مبینہ طور پر تنگدستی سے دلبرداشتہ ہو کر زندگی کا خاتمہ کیا۔

پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر رکھا تھا۔