کرسمس کے روزگلوکارہ ملائکہ خان کا نیا  گانا  "اکھاں نال" ریلیز کر دیا گیا

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی:  کرسمس کے روزگلوکارہ ملائکہ خان کا نیا  گانا  "اکھاں نال" ریلیز کر دیا گیا ۔

گانے کی شاعری خضر حیات مون نے لکھی ہے جبکہ میوزک ڈائریکٹر خاور حسین ہیں ۔

گانے کے ویڈیو ڈائریکٹر اعظم صادق اور پرڈیوسر یوسف طلعت ہیں۔

ملائکہ خان نے فوک سٹوڈیو سے شہرت حاصل کی اور متعدد ٹی وی چینلز کی او ایس ڈیز بھی گائیں۔وہ  ان دنوں نوجوان نسل میں بے حد مقبول ہیں۔  وہ پنجابی سرائیکی سندھی میں گانے گا رہی ہیں ۔ ملائیکہ کو پی ٹی وی نیشنل ایوارڈ بیسٹ سنگر بھی مل چکا ہے۔