ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

معروف بھارتی اداکار انتقال کر گئے

Indian actor,passed away,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ایک اور بھارتی اداکار انتقال کرگئے،اداکار کو گھر میں دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔
 رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 78 سالہ اداکار طویل عرصے سے علیل بھی تھے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی شہر حیدرآباد میں رہائش پذیر اداکار کو گھر میں دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا، لیجنڈری اداکار چلاپتھی راؤ  78 سال کی عمر میں چل بسے۔

رپورٹس کے مطابق  چلاپتھی راؤ نے 600 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں اور کئی بڑے نامور اداکاروں کے ساتھ فلموں میں کام کیا۔