ڈی جی رینجرز کا مختلف علاقوں کا دورہ، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

ڈی جی رینجرز کا مختلف علاقوں کا دورہ، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ڈی جی رینجرز سندھ نےکراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے، کرسمس اور یومِ قائد اعظم سے متعلق سیکورٹی اقدامات کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر ڈی جی رینجرز نے اسنیپ چیکنگ، موبائل پیٹرولنگ، داخلی اور خارجی راستوں پر سخت چیکنگ کی ہدایات جاری کیں۔

ڈی جی رینجرز نے ہدایت کی کہ  مشتبہ افراد  پر گہری نظر رکھی جائے اور ان کی بائیو میٹرک تصدیق کی جائے۔

Ansa Awais

Content Writer