ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات  کا گورنمنٹ خواتین  کالج پتوکی  کا دورہ

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات  کا گورنمنٹ خواتین  کالج پتوکی  کا دورہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وزیر تعلیم رانا سکندر حیات   نے  گورنمنٹ خواتین  کالج پتوکی  کا دورہ کیا ۔ 

وزیر تعلیم نے  تعلیمی معیار،  اساتذہ سے ملاقات  اور آئی ٹی لیب کابھی دورہ کیا ۔ انہوں نے کالج کی بہتری کے لیے تجاویز دیں ۔  پرنسپل ڈاکٹر یاسمین اشرف اور پی آراو  ڈاکٹر صفیہ ہارون    کی صلاحیتوں کو سراہا ۔ 

ڈاکٹر صفیہ ہارون نے  وزیر تعلیم کو  کالج کے کلاس رومز،   لیب، اور لائبریری کا وزٹ کروایا ۔ کالج کے انتظامی امور پر  بریفنگ بھی دی ۔

وزیر تعلیم نے  کالج میں موجود سہولیات کی کمی  پر  پرنسپل کو یقین دہانی کروائی کہ وہ  کالج کو تمام سہولیات فراہم کروادیں گے ۔