سٹی 42: وزیراعظم سے 300 انسانی جانیں بچانے والے گلگت بلتستان کے ہیروز کی ملاقات ہوئی
وصیت خان، انصار،محمد خان نے گلاف کی پیشگی اطلاع دے کر انسانی جانیں بچائی تھیں،وزیراعظم نے انسانی جانیں بچانے پر تینوں افراد کو خراج تحسین پیش کیا
وزیراعظم نے تینوں افراد کو 24 کروڑ عوام کا ہیرو قرار دیا،وزیراعظم نے تینوں افراد کو 25 لاکھ روپے فی کس انعام دینے کا اعلان کیا،وزیراعظم نے تینوں افراد کو شاباشی سرٹیفیکیٹ دیئے
وزیراعظم چند روز میں گلگت بلتستان کا دورہ کریں گے،وزیراعظم شہباز شریف نے متاثرہ گاؤں کو ماڈل ویلج بنانے کا اعلان کیا
وزیراعظم نے کہا انسانی جانیں بچا کر آپ نے خدمت کے جذبے کا اظہار کیا،آپ جیسے لوگ پوری قوم کیلئے مسیحا کا درجہ رکھتے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App