ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت 3 لاکھ 59 ہزار 800 روپے کی سطح پر برقرار

سونے کی قیمت 3 لاکھ 59 ہزار 800 روپے کی سطح پر برقرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :کاروباری ہفتے کے پہلے روز آج ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمتیں برقرار ہیں۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 59 ہزار 800 روپے برقرار ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی بغیر کمی یا اضافے کے 3 لاکھ 8 ہزار 470 روپے پر موجود ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 3 ہزار 371 ڈالرز فی اونس ہے۔