ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حماد اظہر نے این اے 129 کاضمنی الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کرلیا

حماد اظہر نے این اے 129 کاضمنی الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عثمان خادم :پی ٹی آئی کے رہنماحماد اظہر نے این اے 129 کاضمنی الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔

 ذرائع کے مطابق حماد اظہر نے الیکشن کیلئے جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا فیصلہ کرلیاہے،وہ کچھ دیر میں باقاعدہ اعلان کریں گے۔

ذرائع کے مطابق حماد اظہر کاٹکٹ اب ارسلان احمد کو دینے کا فیصلہ کرلیاگیاہے اور وہ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ہوں گے۔