ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روس کے مشرقی جزائر کریل میں 6.1 شدت کا زلزلہ

روس کے مشرقی جزائر کریل میں 6.1 شدت کا زلزلہ
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)روس کے انتہائی دور دراز مشرقی جزائر کریل میں 6.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق  پیر کو 6 بجکر 48 منٹ پر روس کے مشرق بعید میں واقع کریل جزائرکے مشرقی حصے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.1 ریکارڈ کی گئی ، زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 10 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔