ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 حکومت نے لیپ ٹاپ سکیم کے دوسرے فیز کا آغاز کرنے کا فیصلہ کر لیا

 حکومت نے لیپ ٹاپ سکیم کے دوسرے فیز کا آغاز کرنے کا فیصلہ کر لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عمران یونس:حکومت نے طلبہ کے لیے لیپ ٹاپ اسکیم کے دوسرے مرحلے کا آغاز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

اگلے ماہ سے طلبہ میں میرٹ لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں گے,محکمہ ہائر ایجوکیشن نے لیپ ٹاپ تقسیم کا شیڈول تیار کرلیا,وزیر اعلیٰ پنجاب ستمبر کے پہلے یا دوسرے ہفتے سے لیپ ٹاپ تقسیم کریں گی.

پہلے مرحلے میں لاہور کے طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے گئے تھے,پہلے مرحلے میں 14 ہزار لیپ ٹاپ تقسیم ہوئے تھے.