ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 اچھرہ : 20 سالہ نوجوان نے مبینہ خودکشی کر لی

 اچھرہ : 20 سالہ نوجوان نے مبینہ خودکشی کر لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  عابد چودھری :اچھرہ کے علاقے میں 20 سالہ نوجوان نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔

ترجمان پو لیس کے مطا بق20 سالہ نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کی،20 سالہ نوجوان گھریلو ملازم تھا گھر کے مالک دوسرے شہر گئے ہوئے تھے،واپس آ کر دیکھا تو نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی،متوفی کی شناخت 20 سالہ ارشد کے نام سے ہوئی ،مانسہرہ کا رہائشی تھا۔

واقعہ قتل ہے یا خودکشی پولیس کی جانب سے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا،پولیس کی ضروری کارروائی کے بعد لاش مردہ خانہ منتقل کر دیا گیا۔