ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیپلز پارٹی کا پنجاب کے مختلف حلقوں سے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان

پیپلز پارٹی کا پنجاب کے مختلف حلقوں سے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 حسن علی: پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب کے مختلف حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

پیپلز پارٹی پنجاب کے 4 حلقوں سے الیکشن میں حصہ لے گی,پیپلز پارٹی پی پی 98، این اے 143میں اپنے امیدوار اتارے گی,این اے 175 اور این اے 185 میں بھی اپنے امیدوار اتارےگی,چاروں حلقوں میں ن لیگ نے2024کےعام انتخابات میں امیدوارکھڑےنہیں کیے.

عام انتخابات میں ن لیگ نے استحکام پاکستان پارٹی کیساتھ سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کی تھی,پیپلز پارٹی نے چاروں حلقوں کیلئے امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لیں.