ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اپر دیر: پولیس اور سی ٹی ڈی کے مشترکہ آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک، شہری شہید  

اپر دیر: پولیس اور سی ٹی ڈی کے مشترکہ آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک، شہری شہید  
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جان شیر )اپر دیر میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن،فتنہ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک جبکہ ایک شہری شہید ہو گیا ۔ 

  تفصیلات کے مطابق اپر دیر میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن،فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک شہری شہید ہو گیا ۔ 

پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں شہری شہید ہوا ، شہید شہری کی نماز جنازہ پولیس لائن دیر میں ادا کردی گئی۔