ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ سے پشاور جانیوالی جعفر ایکسپریس 2 روز کیلئے منسوخ  

کوئٹہ سے پشاور جانیوالی جعفر ایکسپریس 2 روز کیلئے منسوخ  
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)کوئٹہ سے پشاورجانے والی جعفر ایکسپریس کو دوروز کے لئے منسوخ کر دیا گیا۔
ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 2  روز کے لیے منسوخ کردی گئی ہے۔
ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ جعفر ایکسپریس آج اور کل پشاور نہیں جائےگی جبکہ آج  پشاور سے کوئٹہ کیلئے بھی جعفر ایکسپریس کو منسوخ کیا گیا ہے۔

ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس کی منسوخی کی وجہ بارشوں سے پیدا صورتحال ہے ۔