ایشیا کپ ، پولیس نے نشتر سپورٹس کمپلیکس کی سکیورٹی سکریننگ شروع کر دی

ایشیا کپ ، پولیس نے نشتر سپورٹس کمپلیکس کی سکیورٹی سکریننگ شروع کر دی
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقا ص احمد:لا ہو رایشیا کپ کے میچوں کی سکیورٹی کے پیش نظر پولیس نے نشتر سپورٹس کمپلیکس کی سکیورٹی سکریننگ شروع کر دی ہے۔

تفصیلا ت کے مطا بق لاہور میں ایشا کپ کا پہلا میچ 3 ستمبر کو کھیلا جائے گا،پولیس نے نشتر سپورٹس کمپلیکس کے داخلی راستوں پر ناکے لگا کر تلاشی شروع کر دی ہے۔پولیس اور سپیشل برانچ کی طرف سے قذافی سٹیڈیم اور نشتر سپورٹس میں سکریننگ کی جارہی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نشتر سپورٹس کمپلیکس کی سکریننگ کا مقصد ایشیا کپ کی سکیورٹی کو فول پروف بناناہے ،جبکہ ایشا کپ کا پہلا میچ قذافی سٹیڈیم میں 31 مارچ کو کھیلا جائے گا۔