ویب ڈیسک : کورونا کا پھیلاؤ مزید تیز، ملک بھر میں141 افراد انتقال کرگئے، گزشتہ24 گھنٹوں میں 4 ہزار 199 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے,
این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا سے141 افراد انتقال کرگئے، کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد25 ہزار 220 ہوگئی جبکہ گزشتہ24 گھنٹوں میں 61 ہزاد 410 ٹیسٹ کیے گئے جن میں 4 ہزار 199 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مثبت کیسز کی شرح 6.83 فیصد رہی۔ ملک میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 91 ہزاد 204 ہوگئی۔
Statistics 25 Aug 21:
— NCOC (@OfficialNcoc) August 25, 2021
Total Tests in Last 24 Hours: 61,410
Positive Cases: 4199
Positivity % : 6.83%
Deaths : 141