ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کو 200 رنز کا ہدف

پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کو 200 رنز کا ہدف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو میچ جیتنے کیلئے 200رنز کا ہدف دیدیا ۔

پشاور زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے چار وکٹوں کے نقصان پر 199رنز بنائے۔لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔کپتان بابر اعظم نے 59 رنز جبکہ
بریسویل نے 83رنز کی اننگز کھیلی ۔

لاہور قلندرز کی جانب سے شاہین آفریدی اور حارث رؤف نے دو،دو وکٹیں حاصل کیں۔

پلے آف مرحلہ کی دوڑ میں رہنے کیلئے لاہور قلندرز کیلئے میچ جیتنا ضروری ہے