ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرا دیا

کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پی ایس ایل سیزن گیارہ؛کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے مات دیدی۔

کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے 89 اور  اور ہینڈیکس نے 87  رنز کی اننگز کھیلی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے واحد وکٹ جہانداد نے حاصل کی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو میچ جیتنے کیلئے 196رنز کا ہدف دیا تھا۔ کوئٹہ  گلیڈی ایٹرز نے پر یہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چھ وکٹوں کے نقصان پر 195رنز بنائے۔

رائل روسو نے چون گیندوں پر 90،سعود شکیل نے 57 رنز اور چندی مل نے 30رنز بنائے۔رائل روسو نے پی ایس ایل میں دو ہزار سے چھ سو چار اور ٹی ٹونٹی کرکٹ میں دو ہزار رنز بنالیے۔

رضوان اللہ ، حسن علی اور عباس آفریدی نے دو،دو وکٹیں حاصل کیں۔