ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 آئس فروخت کرنے والا نائیجرین باشندہ7 سال قید کی سزا کا مستحق قرار

 آئس فروخت کرنے والا نائیجرین باشندہ7 سال قید کی سزا کا مستحق قرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہین عتیق :ایڈیشنل سیشن جج نتاشہ نسیم نے منشیات فروشی کے اہم مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے نائیجرین باشندے کو 7 سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔

تفصیلات کے مطابق ملزم جعفری کو 1600 گرام آئس فروخت کرنے کے الزام میں سزا سنائی گئی۔ پراسیکیوٹر عرفان اکبر ڈوگر نے عدالت میں موثر شواہد اور گواہ پیش کیے، جس پر عدالت نے ملزم کو قصوروار قرار دیا۔

ملزم کے خلاف مصطفیٰ آباد پولیس نے مقدمہ درج کر کے چالان عدالت میں پیش کیا تھا۔ ع