جلد امپورٹڈ حکومت سےجان چھوٹےگی: شیخ رشید کااہم بیان

جلد امپورٹڈ حکومت سےجان چھوٹےگی: شیخ رشید کااہم بیان
کیپشن: Sheikh Rasheed
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کاکہنا ہےکہ فوج عوام کی رائے کی قدر کرتی ہے اور جلد امپورٹڈ حکومت سےجان چھوٹےگی۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کی فرار کی تیاریاں شروع ، ای سی ایل سے ڈیڑھ سو ملزموں کے نام نکال دیے گئے۔

انہوں نے کہا کہ فوج عوام کی رائے کی قدر کرتی ہے اور   جلد امپورٹڈ حکومت سےجان چھوٹےگی جب کہ سپریم کورٹ سے جلد اچھی خبریں متوقع ہیں۔

شیخ رشید کاکہنا تھا کہ امپورٹڈ حکومت کی کوئی آئینی قانونی حیثیت نہیں، یہ حکومت بیرونی سازش کے تحت چور دروازے سے بنی ہےسابق  وزیر  نے مزید کہا کہ سرکاری خزانے کا بے دریغ استعمال دوبارہ سے شروع ہو چکا ہے، حکومت سنبھالی نہیں جارہی، یہ این آر او ٹو لینےآئے تھے