ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلوکارہ نمرہ مہرہ کا نیا گانا ’’لاپتہ‘‘ ریلیز

 گلوکارہ نمرہ مہرہ کا نیا گانا ’’لاپتہ‘‘ ریلیز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : گلوکارہ نمرہ مہرہ کا نیا گانا ’’لاپتہ‘‘ ریلیز کردیا گیا
گانے کی شاعری اور کمپوزیشن حسن علی ہاشمی نے لکھی اور ترتیب دی
میوزک سلیمان نصیر نے ترتیب دیا ،ویڈیو صاحبزادہ محسن نے ڈائریکٹ کی