ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بجلی کے نظام میں خرابی، کوسٹاریکا نے  فضائی حدود اور پروازیں معطل کر دیں

بجلی کے نظام میں خرابی، کوسٹاریکا نے  فضائی حدود اور پروازیں معطل کر دیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : وسطی امریکی ملک کوسٹاریکا نے فضائی حدود اور تمام پروازوں کو عارضی طور پر معطل کر دیا۔

ذرائع کے مطابق کوسٹا ریکا کے ڈپٹی ڈائریکٹر سول ایویشن نے اس بات کی تصدیق کی ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر سول ایویشن کے مطابق بجلی کے نظام میں خرابی اور تعطل کے باعث ریڈار سسٹم متاثر ہوا ہے۔ 

 وزیرِ ٹرانسپورٹ نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ ریڈار سسٹم متاثر ہونے سے ملک بھر کی فضائی حدود پر اثر پڑا اور اسے بند کیا گیا