جنید ریاض: اساتذہ کے تبادلوں کیلئے 13 ہزار 290 درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔
اساتذہ کےباہمی تبادلوں کیلئے 529 درخواستیں جمع ہوئیں,اوپن میرٹ پر 12 ہزار 761 درخواستیں موصول ہوئیں,پرموشن پانیوالے 178 ،تعیناتیوں کے منتظر 67 اساتذہ نے درخواستیں جمع کرائیں.
تبادلوں کے آرڈرز 15 اکتوبر کو جاری کئے جائیں گے.