ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

متنازعہ ٹویٹ کیس : ہادی علی چٹھہ اور ایمان مزاری کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

متنازعہ ٹویٹ کیس : ہادی علی چٹھہ اور ایمان مزاری کے وارنٹ گرفتاری منسوخ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حاشر وڑائچ : ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ہادی علی چٹھہ اور ایمان مزاری کیخلاف متنازعہ ٹویٹ کیس میں وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیس پر سماعت کی،ہادی علی چٹھہ اور ایمان مزاری عدالت میں پیش ہوئے ۔

عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 29 ستمبر تک ملتوی کردی۔