ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور:درجہ حرارت  میں اضافہ،بارش سے متعلق اہم پیشگوئی

لاہور:درجہ حرارت  میں اضافہ،بارش سے متعلق اہم پیشگوئی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ثمرہ فاطمہ:سورج کی تپش سے شہر کا درجہ حرارت بڑھ گیا،شہر کا موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 60 فیصد ریکارڈ کیا گیا،شہر کا موسم آج بھی گرم اور خشک رہے گا، بارش کا کوئی امکان نہیں۔
شہر میں ائیر کوالٹی انڈیکس کی شرح 175 ریکارڈ کی گئی،فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور دوسرے نمبر پر آ گیا۔