ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد)شہر میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی بیشی کا سلسلہ جاری،برائلر مرغی کی قیمت میں کمی ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق برائلر گوشت کی قیمت میں 8روپے کمی ہوئی ہے ،مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے گوشت کی سرکاری قیمت 519 روپے کلو مقرر کی گئی۔زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 333 روپے جبکہ پرچون ریٹ 346 روپے فی کلو جاری کیا گیا۔

فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت میں ایک روپے اضافہ کیساتھ 290 روپے فی درجن ریٹ مقرر کی گئی،انڈوں کی پیٹی 8580 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے۔