ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امراض چشم میں مبتلا افراد ہوشیار؛ شہر میں غیر معیاری لینز اور دیگر سامان بکنے لگا

امراض چشم میں مبتلا افراد ہوشیار؛ شہر میں غیر معیاری لینز اور دیگر سامان بکنے لگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: امراض چشم کی غیر معیاری ڈیوائسز و سامان فروخت کیخلاف کریک ڈاؤن کیا گیا ۔
چیف ڈرگ کنٹرولر پنجاب کی سربراہی میں ٹیم کے 2مقامات پر چھاپے مارے گئے ۔ 
کریم بلاک اقبال ٹاؤن میں لینز آئی سرجیکل پر چھاپہ مارا گیا ۔
چیف ڈرگ کنٹرولر کی سربراہی میں سر ڈسٹری بیوٹر ماڈل ٹاون پر چھاپہ مارا۔آؤٹ لیٹس سے 30 لاکھ مالیت کے غیر معیاری لینز و دیگر سامان قبضے میں لے لیا
لینز آئی سرجیکل اور سر ڈسٹری بیوٹر سربمہر کرکےمزیدکارروائی کاآغازکردیا