ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: گھریلو جھگڑے سے دل برداشتہ نوجوان کی خودکشی

لاہور: گھریلو جھگڑے سے دل برداشتہ نوجوان کی خودکشی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:فیکٹری ایریا کے علاقے گلستان کالونی میں نوجوان نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔
27 سالہ نوجوان نے گھریلو جھگڑے سے دل برداشتہ ہو کر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی۔
ایدھی ترجمان کے مطابق متوفی کی شناخت 27 سالہ حمزہ بٹ ولد طارق محمود کے نام سے ہوئی۔
پولیس اور تحقیقاتی اداروں نے شوائد اکٹھے کر کے کاروائی کا آغاز کر دیا۔
ایدھی رضاکاروں نے لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کر دی۔