ایرانی تیل  اور نان کسٹم گاڑیوں کی اسمگلنگ میں ملوث 19پولیس اہلکار معطل

ایرانی تیل  اور نان کسٹم گاڑیوں کی اسمگلنگ میں ملوث 19پولیس اہلکار معطل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

امداد بوزدار : آئی جی سندہ نے پولیس کے 19 اہلکاروں کو معطل کردیا، نوفگکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ 

تفصیلات کے مطابق معطل پولیس اہلکار ایرانی تیل  اور نان کسٹم گاڑیوں کی اسمگلنگ میں ملوث ہیں۔  معطل اہلکاروں میں انسپیکٹر ، سب انسپیکٹر ، اسٹنٹ سب انسپیکٹر ،ہیڈ کانسٹیبل اور کانسٹیبل شامل ہیں۔ معطل ہونے والے پولیس اہلکاروں کا تعلق کشمور ، شکارپور ، خیرپور ، سکھر ،اور جیکب آباد اضلاع سے ہے۔ 

 مزکورہ اہلکاروں کو معطل کرکے پولیس ہیڈ کوارٹر کراچی رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔