(ویب ڈیسک) وزیر اعظم محمد شہباز شریف اپنے دو روزہ سرکاری دورے کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔
وزیر اعظم شہباز شریف سعودی فرمانروا سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف دورے کے دوران سعودی انویسٹمنٹ سمٹ میں شرکت کریں گے۔