ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی، فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت آج ہوگی

 توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی، فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت آج ہوگی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42) عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت آج ہوگی۔

 اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ درخواست پر اعتراضات کے ساتھ سماعت کریں گے۔ ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے عمران خان کی درخواست پر اعتراضات عائد کئے تھے۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قرار دے کر فوجداری مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا تھا۔

Ansa Awais

Content Writer