سٹی 42 :24گھنٹےکےدوران 250ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔
ریسکیوحکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زدمیں آکر 2افرادجاں بحق،306زخمی ہوئے۔126شدیدزخمیوں کوطبی امدادکیلئےمقامی ہسپتالوں میں منتقل کیاگیا۔
180معمولی زخمیوں کوموقع پرفرسٹ ایڈفراہم کی گئی۔
ٹریفک حادثات قوانین کی خلاف ورزی کےباعث پیش آئے۔