ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انگلینڈ میں آئندہ برس ریل کے کرائے منجمند کرنے کا اعلان

انگلینڈ میں آئندہ برس ریل کے کرائے منجمند کرنے کا اعلان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: بر طانوی حکومت نے آئندہ برس کیلئے انگلینڈ میں ریل کے کرائے منجمند کرنے کا اعلان کردیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مارچ 2027 تک انگلینڈ میں ریگولیٹڈ ریل کے کرایوں کو منجمند کرنے کا  فیصلہ کرلیاگیا ہے جس میں سیزن ٹکٹ اور آف پیک ریٹرن شامل ہیں۔
 رپورٹس کے مطابق اس فیصلے سے روٹس پر سفر کرنے والوں کی300 پاؤنڈ تک کی بچت ہوگی۔

واضح رہے کہ انگلینڈ میں رواں برس مارچ 2025 میں ریل کے کرایوں میں  4.6 فیصد اضافہ کیا گیا تھا۔

Ansa Awais

Content Writer