13 پاکستانی ماہی گیرکشتی سمیت گرفتار

 13 پاکستانی ماہی گیرکشتی سمیت گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: بھارتی کوسٹ گارڈز نے 13 پاکستانی ماہی گیروں کو کشتی سمیت گرفتار کر لیا۔

فشر فوک فورم کے مطابق نظر کرم نامی لانچ 19 نومبر کو کراچی سے شکار کے لیے روانہ ہوئی تھی۔فشر فوک فورم کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گرفتار پاکستانی ماہی گیروں کو بھارت کے علاقے اوکھا بندر لے جایا گیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer