ویب ڈیسک: سونے کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 1 تولہ سونے میں 150 روپے کمی سے 2 لاکھ 15 ہزار 700 روپے کا ہوگیا ، جبکہ 10 گرام سونے میں 129 روپے کمی سے 1 لاکھ 84 ہزار 928 روپے کا ہوگیا ، اس کے علاوہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں 3 ڈالر کی کمی سے 2013 ڈالر فی اونس کاہوگیا۔
1 تولہ چاندی 2550 روپے پر برقرار ہے۔