ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آرمی چیف کی تقرری: صدر عارف علوی لاہور روانہ ہوگئے

آرمی چیف کی تقرری: صدر عارف علوی لاہور روانہ ہوگئے
کیپشن: Arif Alvi
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: صدر عارف علوی لاہور روانہ، عمران خان سے اہم تعیناتیوں پر مشاورت کریں گے۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نورخان ایئربیس سے خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور روانہ ہوگئے ہیں۔ صدر مملکت اب سے کچھ دیر میں لاہور زمان پارک میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے اہم ملاقات کریں گے اور پاک فوج میں اہم تعیناتیوں سے متعلق وزیراعظم ہاؤس سے موصول ہونے والی سمری پر ان سے مشاورت کریں گے۔ 
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آج شام ہی واپس اسلام آباد پہنچ جائیں گے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر