ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گورنر ہاؤس میں عام شہریوں کیلئے ٹکٹ لگانے کا امکان

گورنر ہاؤس میں عام شہریوں کیلئے ٹکٹ لگانے کا امکان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سعود بٹ ) حکومت کی گورنر ہاؤس میں عام شہریوں کیلئے ٹکٹ لگانے کی تجویز، ٹکٹ نافذ ہونے سے قبل ہی گورنر ہاؤس سیر کیلئے آنیوالے شہریوں کی عدم دلچسپی، بڑی تعداد نے گورنر ہاؤس باغیچہ آنا ہی چھوڑ دیا۔

گورنر ہاؤس میں عام عوام کی عدم دلچسپی بڑھنے لگی۔ حکومت پنجاب کی جانب سےعام شہریوں کیلئے داخلہ ٹکٹ زیرغور ہے مگر شہریوں نے ٹکٹ کے بغیر بھی گورنر ہاؤس آنا چھوڑ دیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کی سہولیات کی عدم فراہمی کے باعث وزٹ کیلئے آنا چھوڑا، شہریوں کیلئے مرکزی عمارت تاحال نہیں کھولی گئیں جبکہ پینے کا پانی، بینچ، کینٹین اور واش روم کی سہولت بھی میسر نہیں ہے۔