پاکستانی فلمساز کم وسائل کے باوجود اچھی فلم بنانا چاہتے ہیں، ارمینا خان

پاکستانی فلمساز کم وسائل کے باوجود اچھی فلم بنانا چاہتے ہیں، ارمینا خان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (زین مدنی ) برطانوی اداکارہ وماڈل ارمینا رانا خان نے کہا ہے کہ پاکستانی فلمساز کم وسائل کے باوجود اچھی فلم بنانا چاہتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز برطانوی اداکارہ وماڈل ارمینا رانا خان نے کہا ہے کہ پاکستانی فلمساز کم وسائل کے باوجود اچھی فلم بنانا چاہتے ہیں،پاکستان فلم انڈسٹری میں بننے والی فلمیں ہرلحاظ سے عالمی معیارکے مطابق ہیں۔

اعلی تعلیم یافتہ اور نوجوان فلم سازوں نے جب سے فلم انڈسٹری کی باگ ڈور سنبھالی ہے، تب سے بہتری کے آثارنمایاں ہونے لگے ہیں۔

Shazia Bashir

Content Writer