ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عید الاضحیٰ میں  صرف تین دن باقی ،منڈیوں میں خریداروں کا رش

عید الاضحیٰ میں  صرف تین دن باقی ،منڈیوں میں خریداروں کا رش
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:عید الاضحیٰ میں صرف تین دن باقی رہ گئے، مختلف شہروں میں لوگوں نے رات میں بھی من پسند قربانی کے جانوروں کی تلاش جاری رکھی۔

 دوسری طرف  بیوپاریوں نے منہ مانگی قیمت پر اصرار کیا۔

 ادھر اسلام آباد کی منڈی میں فتح جنگی بیلوں کی دھوم مچ گئی، شوقین چھ لاکھ میں بھی خریدنے میں ناکام رہے۔

 دوسری جانب سوات میں بھینسے ساڑھے سات سو روپے فی کلو کے حساب سے دستیاب ہیں۔