ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صنم جاوید کا ایف آئی اے کے مقدمے میں ضمانت پر رہائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

صنم جاوید کا ایف آئی اے کے مقدمے میں ضمانت پر رہائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف : سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید نے ایف آئی اے کے مقدمے میں ضمانت پر رہائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے.

پی ٹی آئی رہنماء ضم جاوید نے اپنے وکیل کے ذریعے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کی ہے. درخواست ضمانت میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ کہ ضم جاوید کیخلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کیا ہے اور وہ اس وقت جیل میں ہیں. اس سے پہلے ایڈیشنل جج کے ریاستی ادارے اور عہدے داروں کیخلاف نامناسب زبان استعمال کرنے پر درخواست ضمانت مسترد کی. ضم جاوید نے ایڈیشنل سیشن جج کے فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا اور درخواست میں استدعا کی کہ ضمانت منظور کرکے رہا دیا جائے.

 

Ansa Awais

Content Writer