ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف کی اہم وکٹ گرا دی   

Uaman turkye,joined Pakistan Peoples party,City42
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور رکن قومی اسمبلی عثمان ترکئی نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ عثمان ترکئی آج پیپلزپارٹی میں شامل ہورہے ہیں،پارٹی میں آنے والوں کو عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھتے ہیں،ان کاکہناتھا کہ عمران خان کو اہلیہ کی فکر ہے کارکنوں کی نہیں ۔