ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی کو ایک اور دھچکا ، فواد چوہدری کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان

پی ٹی آئی کو ایک اور دھچکا ، فواد چوہدری کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سابق وفاقی وزیر اطلاعات و پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر فواد چوہدری نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔

اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ 9 مئی کے واقعات کی غیر مشروط مذمت کرتا ہوں اور میں فی الحال سیاست سے الگ ہورہا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے چکا اور عمران خان سے راہیں جدا کرلی ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer